Thursday, November 5, 2009

دل کی بیماری کیا ہے

دل کی بیماریاں اس وقت شروع ھوتی ہیں جب کولیسٹرول، چربی، اور چونا (کیلشیم) خون کی نالیوں (شریانوں) میں جمنا شروع ھو جاتا ہے۔ کولیسٹرول، چربی اور کیلشیم کے جمنے کے اس عمل کو (آتھیروس کلیروسس) کہتے ہیں۔


دل کی بیماری کیا ہے؟


جیسا کہ اوپر لکھا ہے کہ دل کی بیماریاں اس وقت شروع ھوتی ہیں جب کولیسٹرول، چربی، اور چونا (کیلشیم) خون کی نالیوں (شریانوں) میں جمنا شروع ھو جاتا ہے۔ کولیسٹرول، چربی اور کیلشیم کے جمنے سے دل کو خون فراھم کرنے والی شریانوں میں خون کے گذرنے کا راستہ تنگ ھوجاتا ہے ، اور دل کو مناسب مقدار میں آکسیجن نہیں مل پاتی۔ دل کو آکسیجن کی یہ کمی سینے میں درد کا باعث بنتی ہے، اور اس کو انجائنا بھی کہتے ہیں۔






آؤ سمجھیں کہ دل کام کیسے کرتا ہے۔»

فہرست مضامین»

دل کی بیماریوں اور ھارٹ اٹیک کا باھمی تعلق۔«

No comments:

Post a Comment

 

Heart Attack Copyright © 2009 Gadget Blog is Designed by Ipietoon Sponsored by Online Business Journal